ایلینی واکولو

ایلینی واکالو (1921 - 2001) یونانی شاعر، نقاد اور آرٹ مؤرخ تھیں۔ ایلینی واکالو، 1921 میں قسطنطنیہ میں پیدا ہوئیں، اور 1922 میں ان کے والدین ایتھنز چلے گئے۔ انہوں  نے ایتھنز یونیورسٹی (1940-45) سے  آثار قدیمہ اور سوربون (1948) میں آرٹ کی تاریخ کی ڈگری حاصل کی۔ 1944 میں انہوں  نے پینٹر جیورگوس واکالو (1902 - 1991) سے شادی کی۔ شاعری کے لیے پہلا ریاستی ایوارڈ، 1991؛ اکیڈمی آف ایتھنز کا مضمون ایوارڈ، 1997؛ تھیسالونیکی یونیورسٹی سے تاریخ آثار قدیمہ میں اعزازی ڈگری، 1998؛ یونیورسٹی آف ڈربی سے اعزازی ڈگری، 2000